باجوڑ (مانند نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموندکے گائوں گیلے میں بارش کے باعث کمرے کی چھت گر نے سے 2 خواتین جاں بحق اور 2بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ 7افراد ملبے تلے دب گئے، 3خواتین اور 4بچوں کو ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔حکام کے مطابق ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ دوسری ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے