سوات (مانند نیوز)سوات کے علاقے مدین میں وین کھائی میں گر گئی، چودہ مسافر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مدین سول ہسپتا ل منتقل کردیا گیا،ہسپتال میں زخمیوں کو ہنگامی طور پر طبی امداد دی گئی۔پولیس نے کہا کہ گاڑی مدین سے مینگورہ جارہی تھی،ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے