نیویارک (مانند نیوز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں سے تباہ شدہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہوں گے۔اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں ہونے والی تباہی جنگ عظیم دوئم کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی تباہی ہے، غزہ جنگ میں جانی نقصان انتہائی غیر معمولی ہے جس کی جنگ عظیم دوئم کے بعد سے کوئی مثال موجود نہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بعض اوقات صہیونی فوج کا بھی سہارا لیتے ہیں اور فلسطینی شہریوں پر حملے کرتے ہیں، غزہ جنگ کے دوران اب تک ایسے 800 حملے کیے گئے ہیں جن میں نہ صرف انسانی جانیں ضائع ہوئیں بلکہ املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے