اسلام آباد (مانند نیوز)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا گندم اسکینڈل: سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اورحنیف عباسی میں تلخ کلامی ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے اجلاس میں نگراں دور کے سیکریٹری فوڈ محمد محمود کو بھی طلب کیا تھا، کمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کی سربراہی میں ہوا۔اجلاس میں گندم کی درآمد سے پیدا ہونے والی صورتحال اور پہلی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے