پبی (مانند نیوز)ہمارے مخا لفین کھلے عام ہمارے گھروں حجرہ پر بھاری ہتھیاروں اور دستی بموں سے حملے کر رہے ہیں جس سے ہمارے مدارس میں زیر تعلیم سینکڑوں طلباء اور طا لبات نہیں جا سکتے کھلے عام دہشت گردی سے ہمارے پڑو سی بھی مخفوظ نہیں ہے آئی جی پی ہمیں تحفظ فر اہم کر یں اور ان کو گرفتار کریں ان خیا لات کا اظہار گل شیر ولد محمد جان ساکن جلو زئی میرہ نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ انور اصغر جلال زا ہد عرف گل نسیم بشر عرفان وغیرہ کے ساتھ ہمارا دشمنی چلی آرہی ہیں جس میں کئی افراد قتل ہو ئے ہیں ان پر 40 سے زاہد ایف آئی آر درج ہیں اور قبضہ گروپ ہیں لوگوں کے زمینیوں پر قبضے کر تے ہیں یہ مخا لفین کھلے عام ہمارے گھروں حجرہ پر فائرنگ کرتے ہیں دستی بموں سے حملے کرتے ہیں گز شتہ روز بھی ان مخا لفین نے کھلی دہشت گردی کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے ہمارے گھروں حجرہ پر حملہ کیا تین دستی بم پھینکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی مرچے بنا ئیں ہیں انہوں نے کہا کہ ان پر 40 سے زائد ایف آئی آر درج ہیں کھلے عام گھو متے ہیں لوگوں کے زمینوں پر قبضے کر نا ان کا معمول بن گیا ہے ان کے آئے روز حملوں سے ہمارے مدارس جن سینکڑوں طلباء اور طا لبات جو زیر تعلیم ہیں اب وہ بھی مدارس خوف کی وجہ سے نہیں آسکتے ایسی طرح پے در پے حملوں کی و جہ سے ہمارے پڑوسی بھی شد ید مشکلات سے دوچار ہیں انہوں نے آئی جی پی خیبر پختونخوا اور صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہمیں تحفظ فرا ہم کریں اور ہمارے محا لفین کو گرفتارکریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے