سوات(مانند نیوز) سوات پولیس نے 3 روز قبل مدین میں مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں زیر حراست ملزم کو زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح شہری کو قتل کردیا تھا۔ سوات پولیس کے مطابق گرفتار تمام افراد کے نام ایف آئی آر میں شامل ہیں، گرفتار کیے جانے والوں میں مرکزی ملزم بھی شامل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید افراد کی گرفتاری کے لئے کارروائی جاری ہے، ملزموں کے خلاف دو مقدمات درج ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے