پشاور (مانند نیوز )پشاور کے علاقے سربند میں شادی کا گھر ماتم گدہ بن گیا، زہریلی چیز کھانے سے دلہن جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کے مطابق سربند میں دولہا اور دلہن نے زہریلی چیز کھالی، جس سے دلہن جاں بحق جبکہ دولہے کی حالت بگڑ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دولہے کی حالت بگڑنے پر اسے فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کا تعلق افغانستان سے ہے جن کی گزشتہ روز شادی ہوئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے