اسلام آباد (مانند نیوز) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے قطر میں حماس رہنما خالد مشعل سے ملاقات کی ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی، مسجد اقصیٰ کو صہیونی غاصبوں سے آزاد کرنا مسلمانوں پر فرض ہے۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، جے یو آئی، پوری پاکستانی قوم فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی میں ساتھ کھڑی ہے۔اس موقع پرجے یو آئی کے رہنما مولانا راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی شامل تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے