اسلام آباد(مانند نیوز)امریکا نے بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا۔بھارتی میڈیا نے بنگلادیشی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ بھارت میں موجود ہیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ برطانیہ میں سیاسی پناہ لینا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد ایک ماہ سے جاری عوامی احتجاج کے بعد گزشتہ روز ملک سے فرار ہوگئی تھیں جس کے بعد فوج نے اقتدار سنبھالتے ہی عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے