پبی (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللّہ محسود کا ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ضلعی مرکزی دفتر کا دورہ ریجنل ڈائریکٹر آپریشن سینٹرل ڈاکٹر میر عالم خان اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللّ? محسود کو ریسکیو 1122 آفس آمد پر خوش آمدید کہا اور پھولوں کا گل دستہ پیش کیا جبکہ ریسکیو 1122 کے چاک و چوبند دستے نے مہمان گرامی کو اعزازی سلامی پیش کی جبکہ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نیاز علی، ایمرجنسی افسران میاں عباس علی،عامر بشر سمیت ریسکیو 1122 نوشہرہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے علاوہ ازیں ڈسٹرک ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کو ریسکیو 1122 نوشہرہ کی جانب سے لگائے گئے تمام سٹالز (فائر – میڈیکل – ڈیزاسٹر) اور کنٹرول روم پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین نے تفصیلی بریفنگ دی اور ریسکیو 1122 اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بین الاقوامی معیار کی آلات کے استعمال کے حوالے سے معلومات فراہم کی جبکہ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللّہ محسود نے ریسکیو 1122 نوشہرہ کے نئے کنٹرول روم اور فٹنس جم کا افتتاح بھی کیاڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللّہ محسود نے ریسکیو 1122 کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہاتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 پاکستان میں اپنے طرز عمل کا واحد ادارہ ہیں جن کی خدمات عوام اناس کو بروقت اور عالمی معیار کے عین مطابق فراہم کی جاتی ہے۔ ریسکیو 1122 ایمبولینس ایک منی ہسپتال کا درجہ رکھتی ہیں کیونکہ ریسکیو ایمبولینس میں موجود جان بچانے والی ادویات اور آلات عالمی معیار کے عین مطابق ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللّہ محسود نے ریسکیو 1122 اہلکاروں کے پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا اور بہترین کارکردگی پر ریسکیو اہلکاروں کو سرٹیفیکیٹ سے بھی نوازا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے