پبی (مانند نیوز)الخدمت فاونڈیشن پبی نے کیمپ کورونہ اکبر پورہ میں کونسلر محمد حارث ولد فضل خدا کے حجرے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس کی سربراہی امیر جما عت اسلا می پی کے 89کے امیر غلام نبی سینا نے کی اس موقع پر پی کے87 الخدمت فاونڈیشن کے صدر بھی موجود تھی۔ فری میڈیکل کیمپ ایک سو سے زائد مر یضوں کا طبی معا ئنہ کیا گیا مریضوں کا لیبار ٹری ٹسٹ بھی فری کئے فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کو فری ادویات بھی دیئے اس موقع پر امیر جما عت اسلا می پی کے 89کے امیر غلام نبی سینا نے لوگوں کو جما عت اسلا می میں شمو لیت کی دعوت بھی دی جس پر 67 افراد نے جما عت اسلا می میں شمو لیت کا ممبر شپ فارم بھی بھر دیں امیر جما عت اسلا می پی کے 89کے امیر غلام نبی سینا نے اس موقع پر کہا کہ پار ٹی قائد حافظ نعیم الر حمن کے احکا مات کے مطابق ہم گھر گھر گلی گلی پار ٹی کا پیغام پہنچا رہے ہیں اور لوگوں کو جما عت اسلا می میں شمو لیت کا دعوت دے رہے ہیں ملک اور عوام کو مشکلات سے نکالنے کا واحد حل اس وقت جما عت اسلا می ہیں سب کو ہمارا ساتھ دینا چا ہئے