پبی (مانند نیوز) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کی انتظامیہ نے (ایم سی بی) ملینیم کنسلٹنٹ بلڈرز کے اشتراک سے سرجیکل ڈپارٹمنٹ میں جدید لیتھو ٹرپسی مشین کا باقاعدہ افتتاح کر کام کا آغاز کر دیا لیتھو ٹرپسی مشین کی بدولت گردے کی پتھری کا بغیر اپریشن لیزر کے ذریعے علاج ہوگا جس سے مریض کو نہ درد ہوگا نہ کوئی تکلیف اور نہ ہی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہوگاہسپتال میں پہلے لیتھو ٹرپسی مشین نہ ہونے کی وجہ سے نوشہرہ اور دیگر علاقوں کے مریضوں کو دوسرے ہسپتال منتقل کرنا پڑتا تھاافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی بورڈ آف گورنرز کے ممبران بخت باز خان اور ڈاکٹر گلمان شاہ تھے۔ مہمان خصوصی نے ہسپتال انتظامیہ بالخصوص ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران حکیم خان اور میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سردار سہیل آفسر کی کاوشوں کو سراہا اس موقع پر ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران حکیم خان، میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سردار سہیل افسر،ڈاکٹر وسیم یار خان،نرسنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر رحمت اللہ اور فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے