پبی (مانند نیوز)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں عالمی یوم قلب کا دن منایا گیاقاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کے کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے زیر انتظام عالمی یوم قلب کے مناسبت سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا29 ستمبر پوری دنیا میں عالمی یوم قلب منایا جاتا ہے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ کے میڈیکل ڈائریکٹر سردار سہیل آفسر کی سربراہی بمعہ کارڈیولوجی ڈپارٹمنٹ کے چئیرمین اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کاشف الطاف نے عالمی یوم قلب کے اہمیت کے بارے میں عوام الناس کو دل کی حفاظت کیلئے اپنے دل کا استعمال کیجیے” کا پیغام دیاآگاہی واک میں کثیر تعداد میں ڈاکٹرز، نرسز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے