پبی (نما ئندہ ) نظام پو کے علا قہ رتوھا میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین نوجوان جان بحق اوردو کی حالت تشویشناک حا لت میں ہسپتال منتقل کئے یہ افسون ناک واقعہ گز شتہ شب فیاض ولد شا نے ساکن توھا کے شادی کی تقریب میں رونما ہو ا زہریلی شراب پینے سے عاطف ولد الطاف ساکن کہو عمر 25 ساللقمان ولد نوروز عمر 25 سال ساکن تو ھااور آصف ولد عبدالرازاق عمر25 سال ساکن اٹک ڈسو جان بحق ہو ئے اورزہریلی شراب پینے سے دو افراد الظاف ولد فقیر گل عمر55 سال سا کن کہواور عا لمگیر ولد مزید خان عمر32 سال ساکن خیرآباد کی حالت تشویشناک ہیں جن کو نو شہرہ کے ہسپتال منتقل کئے ہیں نظام پور پو لیس کوواقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے اورتحقیقات شروع کی