سخاکوٹ (مانند نیوز) پاکستان یوتھ کونسل ملاکنڈ ڈویژن کی تنظیم نو مکمل ضمیرباچہ صدر جبکہ ریاض احمد جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔دیگر عہدہ داروں میں حاجی ولی خان سینئر نائب صدر، عطاء الرحمان سینئر نائب صدر دوم، افضال احمد ڈسٹرکٹ سوشل میڈیا ہیڈمنتخب ہوگئے۔اس موقع پر مہمان خصوصی پی ٹی آئی رہنما عرفان اللہ خان، ضلعی صدر فائیدگل اتمان خیل، ویلفئر ونگ کے ضلعی صدر ضیاء الرحمان بھی موجود تھے۔جنہوں نے نومنتخب کابینہ کومبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی نومنتخب کابینہ عمران خان کے نظرئے کی حفاظت کر یگی اور اپنے اوپر کئے گئے اعتماد کوٹھیس نہیں پہنچائی گی۔اخر میں پاکستان یوتھ کونسل کے مرکزی صدر سیمائیہ طاہر کی رہائی کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی گئی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے