دیر بالا(مانند نیوز)دیر بالا پاک فوج ایف سی نارتھ کے بریگیڈئیر ثناء اللہ 183 ونگ دیر سکاوٹس ونگ کمانڈر لیفٹننٹ کرنل کامران کا شہید ایف سی اہلکار ذبیر علی کے قبر پر حاضری فاتحہ خوانی کی شہید کے والد اور ورثاء سے تعزیت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے برگیڈئیر ثناء اللہ نے کہا کہ شہید کی جوموت وہ قوم کی حیات ہیں پاکستان کے عوام وطن پر جان قربان کر نیوالوں کی قربانی ہمیشہ یاد رکھیں گے پاک فوج پولیس اور لیویز کے شہداء نے اپنے اج کو ہمارے پرامن کل کے لئے قربان کر دیا اور ان شہداء اور عازیوں کے قربانیوں کے بدولت اج پاکستان میں امن قائم ہیں انہوں نے کہا کہ کسی کو دیر بالاوپائین کے پرامن فضاء خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے پاک فوج پاکستانی عوام شہداء کے ورثاء کے ساتھ ہیں اور ہر مشکل میں شہداء کے ورثاء کے ساتھ ہر قسم کے تعاون اور مدد کریں گے۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے