پبی (مانند نیوز)دفتر جماعت اسلامی تحصیل پبی ملحقہ سینا سکول اینڈ کالج ماہانہ تربیتی سیشن منعقد ہوا جس میں امیر جما عت اسلا می ضلع نو شہرہ حا جی عنا یت الر حمن قیم ضلع نو شہرہ ماجر شاہ ڈپٹی قیم ضلع نو شہرہ،امیر جما عت اسلا می حلقہ پی کے89 غلام نبی سینا نا ئب امیر ضلع نو شہرہ مو لا نا گو ہر رحمان گو ہر سا بق امیدوار حلقہ پی کے89 مو لا نا سمیع الر حمن یو سفی سمیت دیگرضلعی،تحصیل اور حلقوں کے ذمہ داران اور کار کنان نے شر کت کی ماہانہ تربیتی سیشن میں امیر جما عت اسلا می ضلع نو شہرہ حا جی عنا یت الر حمن قیم ضلع نو شہرہ ماجر شاہ ڈپٹی قیم ضلع نو شہرہ نا ئب امیر ضلع نو شہرہ مو لا نا گو ہر رحمان گو ہر سا بق امیدوار حلقہ پی کے89 مو لا نا سمیع الر حمن یو سفی نے مختلف موضوعات پر گفتگو اور اظہارِ خیال اور سکرین کے ذریعے شہادت حق کتاب کی پریزنٹیشن کی اور تمام حا ضرین کو اپنی اپنی ذمداریوں سے آگاہ کیا