پبی (مانند نیوز)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں ہسپتال ایکزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران حکیم خان کے زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ہسپتال سے درپیش متعدد مسائل کے حل کے لیے تجاویز پیش کی گئی اور موقع پر ہسپتال ڈائریکٹر نے ہدایات جاری کیاجلاس میں میڈیکل ڈائریکٹر، نرسنگ ڈائریکٹر اور ایڈمنسٹریشن سٹاف نے شرکت کی