شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ پریس کلب کا تعزیاتی اجلاس، ڈپٹی کمشنر محمد فواد خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت، فاتحہ خوانی کی گئی، محمد فواد اور دیگر خاندان سے اظہار تعزیت کیا گیا۔گزشتہ روز شانگلہ پریس کلب الپوری کا ایک تعزیاتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت افتاب حسین نے کی جس میں شانگلہ پریس کلب کے انور حسین،محمد یونس،سہیل حسن،نوخارے،صابر شاہ،افتخار حسین،عصمت علی،ابرار حسین،محمد سلیم ودیگر ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ محمد فواد کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور مرحومہ کی ایصال ثواب کے لیے اور بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ جبکہ غمزدہ خاندان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے