پبی (مانند نیوز) سب انسپکٹر اشفاق خان کو ایس ایچ او تھا نہ بد رشی تعنیات کیا گیا ان کا تبا دلہ تھا نہ رسا لپور سے ہوا ہے اشفاق خان نے چارج لینے کے بعد اپنے ماتحت عملے کو سختی سے ہدا یت کی ہے کہ وہ اپنی فرائض ایما نداری سے سر انجا م دیں تھا نہ آنے والے سا ئلین کے ساتھ اچھا رویہ رکھیں کسی کو شکا یت کا موقع نہ دیں انہوں نے کہ جرائم پیشہ افراد کے لئے تھا نہ بدرشی کے حدود میں کو ئی جگہ نہیں ہے وہ جرائم اور منشیات فروشی تو بہ کریں