پشاور( مانند نیوز) برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کی تنظیم ویسٹ ورلڈ گروپ کی طرف سے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی) کے ڈپٹی ڈائر یکٹر مردان لعل محمد طورو کو تعلیمی خدمات کے اعتراف میں ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے،لاہور میں ہونیوالی ایوارڈز کی تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ دیا گیا جس میں پاکستان میں مختلف شعبوں فیشن، فن و ادب، ثقافت، تعلیم، صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے