کوہاٹ (مانند نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کے عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان فخر جہان، وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر اور ڈپٹی کمشنر عبدالاکرم چترالی کے خصوصی ہدایات پرقبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں جاری زرغون خیل کرکٹ لیگ کے اختتام پذیر ہو گیا۔اس ایونٹ کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس ٓفیسرسب ڈویژن درہ آدم خیل ساجد خان آفریدی تھے۔ایک ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں کرکٹ کے 8 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔لیگ کے ونر ٹیم کو 20 ہزار روپے جبکہ رنر اف ٹیم کو 10 ہزار روپے نقد انعام دیا گیا۔ایونٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو مختلف رنگ کایونیفارم مہیا کیا گیا۔ساجد آفریدی نے کہا کہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے اور ہماری بھرپور کوشش ہے کہ نچلی سطح سے بہترین مخفی ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے۔مہمان خصوصی نے وینر، رنر اف اور بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیو ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے