اسلام آباد (مانند نیوز)افریقی ملک نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نائجر حکومت نے واقعے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment