اسلام آباد (مانند نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کی ہدایت کردی۔

ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا فراز مغل نے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے خواتین کے بازاروں میں لیڈیز پولیس اہلکار تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تمام کمشنزز اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورت حال پر نظر رکھیں، کوئی بھی اعلیٰ افسر بغیر اجازت کے اپنا علاقہ چھوڑ کر نہ جائے۔

ترجمان وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہوائی فائرنگ کے تدارک کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ون ویلنگ کسی صورت بردداشت نہیں کی جائے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے