پشاور(مانند نیوز)پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع پشاور کے سابق صدر انور کمال دارمنگی نے ایس ایچ او تھانہ پھندو کی کارکردگی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ علاقے میں سہیل خان کی تعیناتی کے بعد جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تھانہ پھندو کی حدود میں اہلکاروں کی بار بار گشت اور جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھنے کے باعث علاقہ امن کا گہوارہ بن چکا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ پھندو کی جانب سے شہری کو گالیاں دینے بارے بیانات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے