پبی (مانند نیوز) عدنان اعظم ایس ڈی پی او پبی سرکل کا تھانہ جات،جوکیات کے انچارج کے ساتھ امن و امان کے حو لہ سے اجلاس منعقد ہوا تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کی ہدایات پرعدنان اعظم ایس ڈی پی او پبی سرکل کا تھانہ جات،جوکیات کے انچارج کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکل کے تھا نوں کے ایس ایچ اوز چو کی جات کے انچارجوں نے شر کت کی عدنان اعظم نے کہا کہ بازاروں میں سکیورٹی انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔عوام کو پرامن ماحول فراہم کریں