اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 3 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سعودی ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں متعدد زائرین زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق عمرہ زائرین کا تعلق پاکستان کے ضلع بہاولنگر سے ہے۔

جاں بحق ہونے والی خاتون کے بھائی محمد خالد کا کہنا ہے کہ بدر سے مدینہ جاتے ہوئے بہن اور کزن بس حادثے میں جاں بحق ہوئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے