اسلام آباد (مانند نیوز)پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابقہ اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی۔

پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمر کو صوبہ پنجاب کا کلچرل ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔

عفت عمر کو صوبے بھر میں ثقافت کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

سیاست سے دلبرداشتہ عفت عمر کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے شکوہ

نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق حکومتِ پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو ثقافتی مشیر مقرر کر دیا ہے۔

نجی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ عفت عمر کو لاہور میں واقع الحمرا کلچرل کمپلیکس میں دفتر بھی دیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے