اسلام آباد (مانند نیوز)محکمۂ خزانہ خیبر پختون خوا نے بجٹ کی تیاری کے پیشِ نظر دفتری اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

محکمۂ خزانہ خیبر پختون خوا کے اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعے تک اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔

دوسری جانب لیٹ سٹنگ کے اوقاتِ کار شام 5 بجے سے رات 7 بجے یا رات 7 بجے سے رات 9 بجے تک ہوں گے۔

مقررہ وقت پر دفتر پہنچیں، خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو وارننگ

ضرورت پڑنے پر ملازمین ہفتے اور اتوار کو بھی ڈیوٹی دیں گے۔

ہفتے اور اتوار کو ڈیوٹی شفٹ 9 بجے صبح سے شام 5 بجے تک ہو گی۔

اوقاتِ کار میں تبدیلی کا اطلاق 21 اپریل سے ملازمین اور افسران پر ہو گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے