ملاکنڈ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ حامد الرحمٰن نے ریکارڈ روم ملاکنڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ریکارڈ روم کی عمارت، دستیاب ریکارڈ کی نوعیت، اس کی حفاظت، منظم ترتیب اور بروقت دستیابی کے حوالے سے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ریکارڈ کی مؤثر مینجمنٹ اور اس کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا اور متعلقہ عملے کو ہدایات جاری کیں کہ ریکارڈ کو جدید اصولوں کے مطابق مرتب، محفوظ اور قابلِ رسائی بنایا جائے۔ انہوں نے ریکارڈ روم کی بہتری کیلئے جاری اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس عمل کو مزید مؤثر بنانے کیلئے مختلف تجاویز بھی فراہم کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے