اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)ڈمپل گرل ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم سردار جی 3 کل سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔فلم کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کرنے کا سینسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔یہ فلم مختلف مراحل سے گزر کر سنیما اسکرین تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئی، پاکستان میں ہانیہ عامر کے مداحوں نے ایڈوانس بکنگ شروع کر دی۔پاکستان میں سردار جی کے پارٹ ون اور ٹو پہلے ہی مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر چکے ہیں۔فلم کے پاکستانی ڈسٹری بیوٹر زین ولی نے بتایا ہے کہ اب سے کچھ دیر قبل فلم کو پاکستان میں حکومت کی طرف سے نمائش کی اجازت مل گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے