اسلام آباد (مانند نیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم کبھی کسی کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔

اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک قوم کے طور پر ہمارا بنیادی اصول سادہ اور سچائی پر منحصر ہے، ہم اپنی قدر جانتے اور اپنی آزادی کو عزیز رکھتے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے ایران سے آئندہ ہفتے مذاکرات کے دعوے کی تردید کردی

عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واقعی معاہدہ چاہتے ہیں تو سپریم لیڈر کے خلاف غیر مہذب لہجہ ایک طرف رکھنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ایرانی سپریم لیڈر کے چاہنے والوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا بند کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے