پشاور(مانند نیوز (کے علاقے جنکال پایاں میں قصاب کی دکان سے بچھڑوں کا ہزاروں کلو مضر صحت گوشت برآمد ہونے کے سوشل میڈیا پر دن بھر سیل شدہ دکان کی فوٹیجز چلائی جاتی رہیں اور پوسٹیں لگائی گئیں کہ اس دکان سے گدھے کا گوشت برآمد ہوا ہے ۔ میڈیا کے صارفین بھی بغیر تصدیق کے پوسٹوں کو واٹس ایپ گروپوں اوردیگر سوشل میڈیا کے ٹولز پر شیئر کرتے رہے جس سے عوام میں سے تشویش پائی گئیں تاہم بعد ازاں فوڈ اتھارٹی نے بیان جاری کیا کہ مذکورہ دکان سے بچھڑوں کا گوشت برآمد ہوا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے