سخاکوٹ (مانند نیوز) جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ کے جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ مفتی کفایت اللہ مرحوم ایک جیدعالم دین تھے اور انکی اچانک موت سے علاقہ ایک بڑے عالم سے محروم ہوگیا مفتی کفایت اللہ مرحوم ایک ملنسسار اور نہایت شفیق انسان تھے انکی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی۔انہوں نے ہمیشہ حق وسچ کاساتھ دیاہے۔ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر نے ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ مرحوم کے وفات پر تعزیت کرنے والے تمام جماعتوں کے قائدین جے یوآئی کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمان، جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش،تمام مکتب فرکے شیوخ، علماء کرام، طلباء کرام، ایم پی یز،ایم این ایزصوبائی عاملہ، ضلعی انتطامیہ کے افسران ودینی مدارس کے مدراسین اور تعلیمی اداروں کے پرنسپلز،اساتذہ کرام اور مختلف اضلاع کے امراء ونظلماء جنہوں نے تشریف لاکر ہمارے اس دکھ بھرے لمحے میں ہمارے ساتھ دیااور ہمدردی کااظہار کیااور تعزیت کے زریعے مفتی کفایت اللہ مرحوم کے غم میں شرکت کرکی وہ ہمارے لئے حوصلے اور تسلی کاباعث بنا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے