شانگلہ(مانند نیوز )أل سی ٹی ٹیچرز ایسیوسیشن ضلع شانگلہ کے صدر افضل خاموش نے اخباری بیان جاری کرتے ہوۓ کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی نجکاری کے فیصلے پر نظر ثانی کی جاۓ اداروں کی نجکاری سے غریب طلبا ء و طالبات کیلۓ تعلیم کا حصول ناممکن ہوجاٸیگا۔ان خیالات کا اظہار ال سی ٹی ٹیچرز ایسوسیشن ضلع شانگلہ کے صدر ممتاز ماہر تعلیم افضل خاموش نے میڈیا کے نماٸندوں سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ پختونخوا کے عوام پہلے ہی غربت میں زندگی گزاررہے ہیں اداروں کی نجکاری سے غریب کے بچوں کو حصول تعلیم میں مشکلات درپیش ہوں گے ٹھیکہ داری سسٹم سے مزید بہران جنم لے گا اور غریب پر تعلیم کے دروازے بند ہوجاٸیں گے انہوں نے مزیدکہا کہ 80 فی صد بچے اس سے براہ راست متاثر ہوں گےاسلۓ حکومت کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیۓ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے جوکہ أٸین کے ارٹیکل25 کے تحت حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہر بچے بچی کو مفت تعلیم دیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے