اسلام آباد (مانند نیوز)نائجیریا کی ریاست نائجر میں کشتی کے ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نائجیریا میں ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے۔

یمن کے ساحل کے قریب کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی

ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ کشتی میں 100 سے زائد افراد سوار تھے، جن میں سے درجنوں افراد کو بچالیا گیا ہے۔

نائجیریا کی قومی ایمرجنسی ایجنسی نے بتایا کہ کشتی کے مسافروں میں بچے اور خواتین میں بھی شامل تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے