اسلام آباد (مانند نیوز)محکمۂ معدنیات نے بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حادثات اور اموات کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

محکمۂ معدنیات کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں کوئلے کی کانوں میں حادثات میں 51 کان کن جاں بحق ہوئے ہیں۔

اس دوران کوئلے کی کانوں میں ہونے والے حادثات میں 30 کان کن زخمی ہوئے۔

دکی اور ہرنائی میں رواں سال زیادہ حادثات ہوئے ہیں۔

مائینز لیبر فیڈریشن نے اعداد و شمار کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کوئلے کی کانوں میں حفاظتی انتظامات یقینی بنائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے