اسلام آباد (مانند نیوز)ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔

میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز بنائے تھے جبکہ کویت کی ٹیم 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز بنائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے