اسلام آباد (مانند نیوز)تھائی لینڈ میں بارشوں کا 3 سو سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس حوالے سے بنکاک سے مقامی حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں 400 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔

مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ موسلا دھار بارش اور سیلاب سے ملک کے 9 صوبے زیرِ آب آگئے ہیں۔

تھائی لینڈ کی وزارتِ صحت کے مطابق کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے