اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان نے 4 ماہ میں 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالرز یعنی 182 ارب روپے سے زائد کے موبائل فونز درآمد کرلیے ہیں۔

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 18 اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اوگرا کی گیس قیمتوں میں کمی کی منظوری، فیصلہ وفاق کو بجھوادیا

دستاویز کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2025ء میں موبائل فونز کی امپورٹ 64 کروڑ 46 لاکھ ڈالر جبکہ گزشتہ برس اسی دورانیے میں 42 کروڑ ڈالرز کے موبائل درآمد ہوئے تھے۔

دستاویز کے مطابق اکتوبر میں پاکستان نے 14 کروڑ 46 لاکھ، ستمبر میں 19 کروڑ 95 لاکھ، اگست میں 15 کروڑ 52 لاکھ اور جولائی میں 14 کروڑ 53 لاکھ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے