اسلام آباد (مانند نیوز)سکھوں کی آزادی کےلیے کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں ریفرنڈم میں بھارت کے خلاف خالصتان کے حامی سکھوں کی کثیر تعداد میدان میں آگئی۔

سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ اوٹاوا میں 53 ہزار سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں حق رائے دہی استعمال کیا۔

انہوں نے کہا کہ کینیڈا ریفرنڈم مودی کی گولی اور بم کا جواب ہے، مودی کی غاصبانہ پالیسیوں کی سیاسی موت بیلٹ کے ذریعے ہی ہوگی۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ 1984 کی سکھ نسل کشی کے بعد اب مودی سرکار پنجاب میں معاشی قتل کر رہی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے