اسلام آباد (مانند نیوز)جرمنی سے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث افغان باشندے کو ملک بدر کردیا گیا۔

جرمن وزارت داخلہ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر افغان باشندوں کو بھی ملک بدر کیا جارہا ہے۔

افغان جریدہ کے مطابق 2018 سے اب تک 220 سے زائد جرائم میں ملوث افغان پناہ گزین جرمنی سے بے دخل ہوچکے ہیں۔

بین الاقوامی جریدے کا بتانا ہے کہ 2024 اور 2025 میں جرمنی سے بالترتیب 28 اور81 افغان باشندوں کو ملک بدر کیا گیا۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2025 میں ایران بھی لاکھوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرچکا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے