مالاکنڈ (مانند نیوز)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا ۔

مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ صوبے کو ملےاین ایف سی کے وسائل ملک دشمن بیانیےکو تقویت دینے میں لگائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں اور اداروں کےخلاف نفرت انگیز سیاست ترک کریں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک بڑی مثبت تبدیلی آرہی ہے، صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے