پشاور (مانند نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔

ایک بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ جو لوگ انتشار چاہتے ہیں وہ کیا ڈائیلاگ کریں گے، پی ٹی آئی کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ سابقہ وزیراعلیٰ علی امین کبوتروں کے ذریعےپیغام پہنچا رہے ہیں، کبوتروں والا طریقہ پرانا ہو گیا ہے ۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نہیں مل رہا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے