(مانند نیوز)رنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فائرنگ سے ٹریفک پولیس انچارج سمیت شہید ہونیوالے 3 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے. گورنر نے پولیس شہداء کیلواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے. گورنر نے کہا کہ پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ انتہائی افسوسناک و قابل مذمت ہے، عوام کے جان و مال کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، قیام امن و امان کیلئے پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شہداء کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے