اسلام آباد(مانند نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کے صحافیوں کو ایکریڈیشن نہ دینے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد آئی سی سی نے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم سے کووریج کے خواہشمند صحافیوں کی فہرست مانگ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیشی صحافیوں کے ایکریڈیشن کا پراسس دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

ٹی 20 ورلڈکپ: آئی سی سی کا بنگلا دیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار

ذرائع کے مطابق بنگلادیشی صحافیوں نے پہلے بھارت میں تمام میچز کوور کرنے کے لیے اپلائی کیا تھا اب انہیں سری لنکا میں ہونے والے میچز کے لیے ایکریڈیشن جاری کردیا جائے گا۔

قبل ازیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تمام بنگلادیشی صحافیوں کو ایکریڈیشن دینے سے انکار کردیا تھا۔

بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بھارت میں کسی بنگلادیشی صحافی کو ایکریڈیشن نہیں دی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے