اسلام آباد (مانند نیوز)برطانیہ سے کل ٹکرانے والا طوفان ’چندرا‘ اپنے ساتھ تیز ہوائیں اور بارش لے کر آئے گا۔

برطانیہ کو ایک کے بعد ایک طوفان کا سامنا ہے، ’چندرا‘رواں سال برطانیہ سے ٹکرانے والا تیسرا طوفان ہوگا۔

طوفان ’چندرا‘ کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں نظام زندگی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

شمالی آئرلینڈ، جنوب مغربی انگلینڈ، جنوب مشرقی انگلینڈ اور ویلز میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیز ہواؤں سے عمارتوں کو نقصان پہنچے، درختوں کے گرنے اور بجلی جانے کا خدشہ ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے