اسلام آباد (مانند نیوز)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا۔

چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج، زمینی رابطے منقطع ہوگئے۔

استور میں برف باری کے باعث بند رابطہ سڑکیں اب تک بحال نہیں ہوسکیں۔

دوسری جانب سوات کے بالائی علاقوں میں بند رابطہ سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے