اسلام آباد (مانند نیوز)چیئرمین لیسکو عامر ضیاء نے کہا ہے کہ بسنت تفریح کا موقع ہے دھاتی تار کا استعمال لیسکو سسٹم کے لیے نقصان دہ ہو گا۔

لاہور: بسنت پر آسمان روشن کرنیوالی سرچ لائٹس کی مانگ میں اضافہ

جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین لیسکو عامر ضیاء نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے بسنت کی صورت عوام کو تفریح کا موقع دیا ہے عوام اسے اچھائی کی طرف لے کر جائیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ بسنت پر کہیں بھی بجلی بند نہ ہو، انتظامات مکمل ہیں تاکہ لوگ انجوائے کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے