اسلام آباد (مانند نیوز)متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان دورہ روس پر ماسکو پہنچے اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ ہم اماراتی صدر سے ایران کی صورتحال پر بات کرنا چاہتے ہیں۔

صدر پیوٹن نے کہا کہ اب اہم ترین معاملہ حقیقی فلسطینی ریاست کے قیام کا ہے۔

انھوں نے کہا کہ یوکرین تنازع میں قیدیوں کی رہائی اور سہ فریقی مذاکرات کرانے پر یو اے ای کے شکر گزار ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے